اجراء کی تاریخ: 26 اگست 2019 - 17:56
ا ایران کے جنوب مغرب میں واقع شہر شیراز کے شمال مشرقی علاقے مردوشت میں تاریخی مقام "تخت جمشید" کی تصاویر کو دیکھتے ہیں جو ہخامنشی عہد سے متعلق ہے۔ یہ پرانا مقام جو "پارسہ" کے نام سے بھی مشہور ہے ایران کے ہخامنشی سلطنت کے فرمانرواؤں کا عظیم الشان دارالسلطنت ہے۔