ایران
-
صدر ایران: پرامن اٹامک انرجی پروگرام پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے
تہران - ارنا - صدر ایران نے کہا ہے کہ ہم کسی بھی حالت میں اپنے پرامن اٹامک انرجی پروگرام پر سمجھوتہ نہیں کریں گے، دھمکیاں اور پابندیاں ہمیں اس راستے پر چلنے سے نہیں روک سکتیں اور ہم برسوں سے پابندیوں کی زد میں ہونے کے باوجود ترقی کر رہے ہیں۔
-
ایرانی وزیر خارجہ: اپنے خطے کے مستقبل کا فیصلہ غیرعلاقائی طاقتوں کے تھنک ٹینکس کو کرنے کی اجازت نہیں دیں گے
تہران- ارنا- ایرانی وزیر خارجہ نے تہران ڈائیلاگ فورم میں کہا کہ غزہ کے بحران نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ بین الاقوامی نظام کی نااہلی کے علاوہ، خطے کی تقدیر غیرعلاقائی طاقتوں کے فیصلوں اور مرضی کے مرہون منت نہیں ہوسکتی ہے اور نہ ہی ایسا ہونا چاہیے۔
معیشت
-
ایران ایکسپو 2025، ایران کی معیشت اور عالمی اقتصاد کا دروازہ
تہران/ ارنا- ایران ایکسپو 2025 نمائش اپنے اختتام کو پہنچی۔ یہ اب تک کی سب سے بڑی ایرانی پیداواری اور صنعتی مراکز کی نمائش تھی جس میں 2 ہزار ایرانی کمپنیوں نے 100 سے زیادہ ملکوں کے تاجروں کو اپنی مصنوعات سے آشنا کرایا۔
-
ایران سے ٹرانزٹ ہونے والے سامان کا حجم 2 کروڑ ٹن تک پہنچ گیا
تہران/ ارنا- شاہراہوں اور شہری آبادکاری کے نائب وزیر امین ترفع نے کہا ہے کہ ایران کے ذریعے دیگر ممالک کے لیے ٹرانزٹ ہونے والے سامان کا حجم 2 کروڑ ٹن تک پہنچ گیا ہے جو ایک نیا ریکارڈ ہے۔
-
ایران اور روس کی تجارت میں 16/2 فیصد اضافہ، مشترکہ کمیشن کے حتمی اسناد پر دستخط
ماسکو/ ارنا- روس کے وزیر توانائی سرگئی تسویلیئف نے بتایا ہے کہ سن 2024 میں ایران اور روس کے درمیان تجارتی لین دین کے حجم میں 16/2 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
-
ایران کے نئے ایٹمی بجلی گھر کو روس کی حکومت کی کریڈٹ لائن سے تیار کرنے پر اتفاق، وزیر پیٹرولیم کا اعلان
ماسکو/ ارنا- پیٹرولیم کے وزیر محسن پاک نژاد نے جو روس کے دورے پر ہیں بتایا کہ تہران اور ماسکو نے اس بات پر اتفاق حاصل کرلیا ہے کہ روس کی حکومت ایران میں نئے ایٹمی بجلی گھروں کی کریڈٹ لائن فراہم کرے گی۔